Thursday, 26 September 2013

Pakistani Channels Talk Shows (watch Tahir ul Qadri Exclusive Interview)

یہاں میں سوال کرتا ہوں کہ اے پی سی سے پہلے عمران خان نے ایک بیان دیا تھا ، اور بعدازاں اطمینان کا اظہر بھی کیا انہوں نے کہا کہ میں تین سوال کرنا چاہتا ہوں " یہ دہشت گردی کی جنگ کس کی جنگ ہے ہماری ہے یا کسی اور کی ؟" عمران خان کا دوسرا سوال تھا کہ انھیں فنڈ کون کر رہا ہے ان کے پاس وسائل کہاں سے آ رہے ہیں؟ اور تیسرا کتنے گروہ ہیں کمانڈ کس کی ہے ؟

انہوں نے کہا کہ میں آرمے چیف اور فلاں فلاں سے کلوز ڈور میٹنگ کرنا چاہتا ہوں اور وہ ہو بھی گئی تو میرا سوال ہے کہ وہ معلومات قوم کو کیوں نہیں بتائی گئیں کیا وہ وہ صرف سیاسی لیڈروں کا حق ہے ؟ ان کے علم میں یہ بات آجائے کہ انھیں فنڈنگ کون کرتا ہے تو کیا اٹھارہ کروڑ عوام کا حق نہیں ہے ؟ کیا میڈیا کا حق نہیں ہے ؟ تو سب سے پہلے حکومت یہ نا بتا کر آئین کی خلاف ورزی کر رہی ہے یہ دہشت گردی کو تحفظ دیا جا رہا ہے یوں لگتا ہے جیسے سیاسی لیڈرشپ دہشت گردوں کی سائیڈ پر کھڑی ہے

" دہشت گردوں کا کون سا دفتر ؟ بھئی انہوں نے تو آپ سے پوچھے بغیر سارے ملک کو دفتر بنا لیا ہے ، سوال دفتر کھولنے کا نہیں بلکہ عمران خان کی مجبوری ہے کہ انہوں نے کے پی کے میں حکومت چلانی ہے

 


Takrar (Exclusive Interview with Dr Tahir-ul-Qadri) 26th September 2013


by zafar

Off The Record (How Successful Democracy Is?) – 26th September 2013


 by zafar

Mumkin (Nawaz Sharif Apnay Kiye Huye Waday Bhool Gye) – 26th September 2013


 by zafar

Islamabad Tonight (Khan Sahab..Khariyaat tu hai??) – 26th September 2013


by zafar

NewsEye (Nawaz Sharif..Baat Wahi Say Shuro Karain Jaha Say Toti Thi) – 26th September 2013


 by zafar

News Beat (Dollar Ki Uraan Awam Parayshan) – 26th September 2013

 by zafar

Nukta-e-Nazar (100 Din KI karkrdagi Ki Report..) – 26th September 2013

by zafar

No comments:

Post a Comment